کولھو[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تیل نکالنے کی قدیم وضع کی کل جو ایک بھاری موسل والی بڑی اوکھلی کی وضع کی ہوتی ہے اس موسل کو ایک بیل گھماتا ہے جس سے تلہن کچلی جاتی ہے اور تیل نکل آتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - تیل نکالنے کی قدیم وضع کی کل جو ایک بھاری موسل والی بڑی اوکھلی کی وضع کی ہوتی ہے اس موسل کو ایک بیل گھماتا ہے جس سے تلہن کچلی جاتی ہے اور تیل نکل آتا ہے۔ کولھو کا بیل a press;  an oil-press;  a sugar-mill